ایک فورم پر براوز کرہا تھا تو ایک دلچسپ انڈونیشین بھائی ملا جس نے اپنا تعارف بڑے مزیدار انداز میں کرایا تو سوچا آج اتنے دنوں بعد اس تھریڈ سے ابتدا کی جائے
انڈونیشا کے شہری کا مختصر تعارف:
I am an Indonesi
I am a sunni
I am an ashari/maturidi
I am a shafie
I am a tablighi
As a shafie I celebrate mawlidunnabi and some deobandis call me a barelwi
As a tablighi I do intiqali/khuruj and maqami then some barelwis name me a deobandi
When I involve in tabligh activity wahabi judge me a mubtadi
Because I am a tablighi Albani labeled me as a modern sufi
Ya ilahi rabbi...faghfirli..
-میں ایک انڈونیشین ہوں۔
-میں ایک سنی ہوں-
-عقیدہ میں اشعری اور ماتریدی ہوں-
-میرا مسلک شافعی ہے۔
-میں تبلیغی ہوں۔
-بطورشافعی میں میلادالنبی مناتا ہوں، جس کی وجہ سے کچھ دیوبند مجھے بریلوی کہتے ہیں۔
-بطور تبلیغی میں خروج کرتاہوں اور مقامی گشت بھی کرتا ہوں جس کی وجہ سے کچھ بریلوی مجھے دیوبندی کہتے ہیں۔
-جب میں تبلیغی سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہوں تو وہابی مجھے بدعتی سمجھتے ہیں-
-کیوں کہ میں تبلیغی ہوں اسلیے البانی مجھے ماڈرن صوفی کہتے ہیں
No comments:
Post a Comment