Front - The Prophet Muhammed

Monday, September 9, 2013

تین قسم کے بچے

تین قسم کے بچے
پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
بڑا بچہ(Elder)
ایک ہوتا ہے سب سے بڑا بچہ )جس کو ایلڈرElderکہتے ہیں (عام طور پر اس کی عادتوں میں آپ کو نظم وضبط زیادہ نظر آئے گا ،اس کی طبیعت میں احساس ذمہ داری زیادہ ہوتا ہے ۔بعض اوقات یہ بچےDictatorآمر بھی بن جاتے ہیں لیکن عام طور پر یہ لوگ قانون کے مطابق رہنا اور رکھنا پسند کرتے ہیں ۔فطری طور پر اللہ تعالیٰ نے ان کی طبیعت ہی ایسی بنائی ہوتی ہے،لہٰذاجو بچہ بھی گھر میں سب سے بڑا ہو گا،آپ اس کو Expect توقع کریں کہ یہ بچہ غیر ذمہ دارنہیں ہو سکتا،ہمیشہ ذمہ دار ہو گا۔مگر ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اس کے اندر پوزیشن مقام حاصل کرنے کی بھی طبیعت ہو گی ،وہ دوسروں پر رول بھی کرنا چاہتا ہو گا ،یہ چاہے گا کہ ہر معاملے میں میری بات مانی جائے۔ مجھے Follow کیا جائے،مجھے بڑابنا کر رکھا جائے ۔یہ چیز فطری طور پر اس بچے کے اندر ہوتی ہے ۔
منجھلا بچہMiddle Baby
ایک ہوتا ہے درمیان والا بچہ۔یہ بچہ جس سے کوئی بڑا ہے اور کوئی چھوٹایہ فطرتی طور پر جنگجو Fighterبچہ ہوتا ہے ۔چونکہ اس کو اپنے تحفظ Servival کے لیے بڑے سے بھی لڑنا پڑتا ہے چھوٹے سے بھی ۔ورنہ بڑے کو زیادہ اہمیت ملتی ہے یا چھوٹے کو مل جاتی ہے اور درمیان والے عام طور پرنظر انداز ہو جاتے ہیں ۔چونکہ یہ بچے نظر انداز ہوتے ہیں،اس لیے طبعاًیہ بچے فائٹر قسم کے ہوتے ہیں ،مگر یہ مشکلات کو حل کرنے والے Problem solver بھی ہو تے ہیں چونکہ ان کی بقا کا مسئلہ ہوتا ہے ،ان کے سامنے مسئلے آتے ہیں اور یہ ان کو حل Dealکرنے کی کوشش کرتے ہیں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں ،تو ان میں مقابلے کی صلاحیت Sence of compitition دوسروں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ۔
سب سے چھوٹا بچہ
اور ایک ہوتا ہے گھر کا سب سے چھوٹا بچہ جس کو baby of the family بھی کہتے ہیں ۔عام طور پر محبتیں بھی اسی کو زیادہ ملتی ہیں ۔توجہات بھی اسی کو زیادہ ملتی ہیں ،یہ بچہ عام طور پرشو بوائے بچہ ہوتا ہے لیکن یہ سلیقہ Manipulation کا ماسٹر ہوتا ہے ،یہ اپنی حرکتوں سے دوسروں کی محبت کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی کوشش کرتا ہے ۔
تو گویا اگر کسی کے پانچ بچے ہیں تو جو بڑا بچہ ہے وہ ہے Elder one اس کی نفسیات کو اس طرح سے سمجھیں کہ اس کے اندر نظم و ضبط ہو گا ۔اور درمیان کے جو تین بچے ہیں ،یہ بچے مڈل بے بیزMidle babies کہلائیں گے ،تینوں کی نفسیات ایک ہی جیسی ہوں گی ،ان کواپنے حصول کے لیے لڑنا پڑے گا ،مسائل کو حل کرنا پڑے گا ۔ان کو جینے کے لیے محنتStruggle کرنی پڑتی ہے اس لیے ان بچوں میں عام طور پر محنت کی حس Sense of struggle زیادہ ہوتی ہے۔ایک ہوتا ہے سب سے چھوٹا بچہ ،اس کو آپ یونہی سمجھ لیں کہ وہ چونکہ گھر کا محبوب ہوتا ہے ،چھوٹی بیٹی ہو یا چھوٹا بیٹا ہو ،محبتیں انہیں کو زیادہ ملتی ہیں اور عام طور پر ہمارے گھروں کا دستور ہے کہ ماں باپ بھی اسی کے ساتھ رہتے ہیں ،وہ پھر اپنی پوزیشن کا ہمیشہ فائدہ اٹھاتا ہے ۔ اب یہ ضروری نہیں کہ جو باتیں کہی گئیں ہر بچہ ایسا ہی ہو لیکن جب آپ ایک ہزار بندوں کو دیکھیں گے تو آپ محسوس کریں گے کہ عام طور پربچوں کا رویہ اس کے مطابق ہی ہوتا ہے ۔ سائنس دانوں نے لاکھوں بچوں کو اس بات پر پرکھااور انہوں نے نفسیات کے یہ اصول نکالے ، اس لیے بچوں کی یہ تین باتیں ہمیشہ ذہن میں رکھا کریں کہ بچے کا پیدائش کا نمبر کیا ہے ، اسی لحاظ سے ان کی کچھ باتوں کی توقع رکھنی چاہیے اور پھر اس کے مطابق اس کو ڈیل کرنا چاہیے ۔

KUM ILM AADMI KAY LIYE DEEN PER AMAL KARNAY KI SURAT

KUM ILM AADMI KAY LIYE DEEN PER AMAL KARNAY KI SURAT
• MISAAL = Ager 1 shukhsh kunwaan banwaa kar waqf e aam karday aur phir hazaroon loog is may say pani pi rahay hain ¤
• Wazu'o aur ghusal karkay namazain adaa karrahay hain ¤
• Khana pakana horaha hay ¤
• Ab koi shukhsh ye shoor machaday k is kunwain ka ta'arufi name chaudhry nawab deen kunwaan hay is liye is may jo pani hay wo ALLAH ka paida kiya huwa nahi hay wo chaudhry nawab deen ka paida kiya huwa hay ¤
• Chaudhry nawab deen [NAUZUBILLAH] ALLAH ka shareek ban betha hay ¤
• Jo loog is kunwain say pani peetay hain wo mushrik hain ¤
• Na in ka wazu'o sahi hay na ghusal ¤
• Na namaz durust hay ¤
• Na in ka rozah ¤
• To kiya koi aqalmand aadmi is ki khurafaat per kaan dhharay gaa ?
• Yahi haal yaha hay k aayimmah mujtahideen nay kitab o sunnat kay masayeel ko zaahir kardiya aur kunwain ki shikal day di ¤
• Muqallideen in masayeel kay muwaafiq Namaz , Roza , Hajj , Zaka'at wagerah aamaal may masroof hogaye ¤
• Hamaray germuqallid dost kabhi to kehtay hain k saari umer 1 hi kunwain kay pani say wazu'o karna ye to taqleed e shukhsh hay ¤
• Ye shirk hay ¤
• Her namazi ka farz hay k FAJR ki namaz ka wazu'o apnay ghar kay nalkay say karay ¤
• ZOHAR ka wazu'o dusray zila'a kay nalkay say karay ¤
• ASAR ka wazu'o dusray soba'h kay nalkay say ¤
• MAGHRIB ka dusray mulk kay nalkay say aur EISHA'A ka wazu'o dusray jahaan kay nalkay say warna 1 hi nalkay say sub namazoon kay liye wazu'o karna goya taqleed e shukhshi hay aur shirk hay ¤
• Ahle Sunnat Wal Jama'at kehtay hain k jub hum kunwain kay mohtaaj hain to jis kunwain ka pani aasani say dastiyaab hojaye saari umer wazu'o o ghusal karna bilkul durust hay ¤
• Is ko shirk keh kar tamaam musalmanoon ko mushrik banana DEEN ki koi khidmat nahi ¤
TANBEEH = Isi taqleed ko daraasal itteba'a kaha jata hay aur amal ka taqaazah hay k aesa amal her jaahil aur kam ilm aadmi kay liye nihaayat zaroori hay ¤